Search Your Query

Custom Search

Monday 24 January 2011

Pray of Mother

ماں کی ایک دعا
زندگی بنادیگی 
خود روۓ گی
مگر تجکو ہنسادیگی
کبھی بھول کے بھی ماں کو نہ رولانا
ورنہ ایک چھوٹی سی بد دعاپورا آسمان ہلادیگی
.اللہ ہم سب کو
ماں کی دل سےخدمت کرنے کی توفیق عطافرماۓ
آمین

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...